السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے میں اج میں صبح سویرے اٹھتی ہوں وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے اس کے بعد میں نے اپنی بہن کو اٹھایا ہے اور اس کو کہا ہے کہ اٹھو اور نماز ادا کرو میری بہن اٹھیے اس نے نماز پڑھی ہے پھر اس کے بچے رونے لگ گئے ہیں پھر اس نے اپنے بچوں کے لیے دودھ گرم کیا ہے دودھ گرم کرنے کے بعد بچوں کے فیڈر دھوئے ہیں پھر اپنے بچوں کو دودھ دیا ہے اور پھر ان کو بستر میں سلایا ہے اور پھر اس کے بعد میں نے اور امی نے ناشتہ بنایا ہے چائے بنائی ہے پراٹھے بنائے ہیں چاول گرم کیے ہیں اور اس کے بعد بچوں کو اور بہن کو کچن میں بلایا ہے کہ ائیں اور ناشتہ کریں پھر میری بہن کے چین میں ائی بھانجیاں بھانجی بھی کچن میں ائے اور پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا ہے
وہ اس کے بعد میں نے صحن سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر میری بہن نے کچن سے بتانے اکٹھے کیے ہیں اور برتن دھوئے ہیں اور پھر ایک بچے کو نہلایا ہے اس کو تیار کیا ہے پھر دوسرے کو نہلایا ہے اس کو تیار کیا ہے پھر تین جو بچوں کو نہ لائے ہیں تیار کیا ہے اور پھر اس کے بعد اپنے کپڑے استری کیے ہیں اور پھر میری بھی کپڑے استری کیے ہیں اور پھر بھائی نے ڈیوٹی پہ جانا تھا میرے بھائی کے کپڑے پریس کیے جوتے پالش کیے ہیں اور بھائی ڈیوٹی پر چلیں گے میں اور میری بہن ختم پاک پڑھنے چلے گئے اور ادھر بیٹھے ہیں قران پاک پڑھا ہے اور چاول پکی ہوئی تھی اور ہم نے چاول کھائے ہیں اور ادھر گپ شپ لگائی ہے اور پھر ہم ہم گھر واپس اگئے
اس کے بعد میری بہن کی کال ا گئی میری بھانجی کی سالگرہ تھی اور پھر سالگرہ کی ہمیں دعوت دی ہے کہ اپ سب نے انا ہے پھر ہم سب تیار ہوئے ہیں میں بھائی میری بہنیں بھانجے سب تیار ہو گئے ہیں پھر ہم نے گاڑی کی ہے اور پھر ہم بکھر چلے گئے اور اس کے بعد ہمارا سفر بہت اچھا رہا بچے بھی خوشی خوشی سفر انجوائے کیا ہے اور ہم نے بھی سفر مزے سے انجوائے کیا ہے اور پھر راستے سے ہم نے گفٹ لیے ہیں اور پھر گفٹ کی پیکنگ کروائی ہے اور پھر ہم گیٹا ڈیڑھ گھنٹے میں ان کے گھر پہنچ گئے ہیں میری بہن ہم سب کو دے کر بہت خوش ہوئی ہے کہ سب ٹائم پر پہنچ گئے ہیں
میری بہن ہمیں دے کر بہت خوش ہوئی ہیں اور کہا ہے کہ گفٹ کی ضرورت نہیں تھی اپ خود اگے میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے ہم نے کہا ہے ہم اپنی خوشی سے اپنے بھانجی کے لیے گفٹ لے کے رہے ہیں پھر ہم سب ایک دوسرے کو ملے ہیں چائے پی ہے فروٹ کھایا ہے اور پھر سالگرہ کی ڈیکوریشن کی ہے اور باجی کو تیار کیا ہے اور بھانجے کو بھی تیار کیا ہے اور بھائی کیک لینے چلا گیا تھا تھوڑے فاصلے پر دکان تھی 15 20 منٹ کے بعد بھائی کیک لے ایا
اس کے بعد چیزیں سجائی ہیں کمرہ سجایا ہے اور بیٹیبل پر کیک رکھا ہے اور پھر سارے بچوں کو بلایا ہے ان اور ان کے رشتہ داروں کی بھی دعوت تھی وہ بھی سارے ٹائم پر پہنچ گئے تھے اور پھر میری بھانجی نے اور بھائی نے کیک کاٹا ہے اور پھر کیک کاٹنے کے بعد سب کو پلایا ہے سارے بچوں کو کھلایا ہے پہلے اس کے بعد پلیٹ میں ڈال کر بڑے بڑوں کو دیا ہے اور خصوصی دعا بھی کروائی گئی اور بہت اچھے سے سالگرہ ہو گئی تھی اور پھر سب نے کھایا پیا ہے چاول بنے ہوئے تھے سامنے چاول کھائے ہیں نم کو کھائی ہے مٹھائی کھائی ہے اور اس کے بعد چائے پی ہے
اور ہم نے کھایا پیا ہے اور پھر ہم گھر کے لیے تیار ہو گئے سب کہتے تھے یہ رات کا کریں لیکن صبح سب نے سکول جانا تھا اس لیے ہم سب نے کہا کہ ہم نے واپس گھر جانا ہے پھر ہم سب تیار ہوئی سب کو ملے ہیں اور پھر ہم گھر اگئے