PAKISTAN'S 71 INDEPENDENCE DAY

in #ulogs6 years ago

 خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں
یہاں سے خزاں کو گزارنے کی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اگے ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کے جس کی کوئی مثال نہ ہو

خدا کرے کے نہ خام ہو سر وقار وطن
اور اس کے حسن کو تشوش ماہ وسا ل نہ ہو

ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج و کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو


جشنِ آزادی مبارک تمام پاکستانیوں کو

آتش بازی کا ایک خوبصورت منظر منارِ پاکستان پر ٹھیک رات کے 12 بجے 

Source

قربانیاں کتنی دے کار آزادی لاۓ۔۔۔

اے وطن تو زندہ رہے پائندہ رہے

پھولوں سے مہکتا رہے چاند سا چکمتا رہے آمین


Source

یہ پرچم کا سر کبھی نیچے کا ہو 

یہ صدا بلند رہے، زوال نہ آۓ 

پاکستان اپنا اکتھرواں یوم آزادی آج 14 اگست کو منا رہا ہے،71 سال کی جدوجہد ایسے ایک بلند مقام تک پہچانے کی اور کئی سالوں کی جدوجہد ایسے پانے کی۔ ایسے پانے کی راہ آساں نہ تھی ایک تکلیف دہ راستے پہ چل کی یہ حاصل ہواآزادی کی راہ میں لاکھوں کڑوروں مسلانوں کی قربانی کا لہو بہا کتنی بہیں بیتیوں کی قربایناں شامل ہیں، بےشک ہم کوئی قربانی نہیں بھولے!

آج بھی ہماری پاک آرمی کے نوجوان اپنی جانوں کے نزرانے دے کر اس ملک کی حفاظت کر رہے ہیں اُن تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے،

سلام اے شہیدِ وطن سلام

"یہ مٹی ہماری جان اس پر سب کچھ قربان"

قائد اعظم نے فرمایا تھا

مسلمان مصیبت سے گھبرایا نہیں کرتے۔


شکریہ  پاکستان


Photography by  Talha Arshad 






 

                         Follow @fatimaah

Sort:  

Howdy partner, I'm @photocurator, a curation bot; I keep an eye on the photo feeds, I vote random photos of my followers and at the end of the day I publish a post with links to the best photos. Follow @photocurator to get your photos curated in the future!

On the occasion of independence day of Pakistan, your blog is not only some words but it shows a great love for pakistan. i am really happy to see your blog. good , keep it up.
https://steemit.com/cryptocurrency/@anwar1/what-is-cryptocurrency-mining-a-guideline

thank you :)