اوور ٹاون پل - کتوں کی خودکشی والا پراسرار پل

in #urdu5 years ago

qfi5apsq82.jpg

سکاٹ لینڈ میں موجود اوورٹاؤن پل ایک ایسا پل ہے جس سے اکثر اوقات کتے چھلانگ مار کر مر جاتے ہیں۔ آج تک کسی کو اس کی وجہ نہیں پتا.

مزید دلچسپ اور معلوماتی حقائق پڑھنے کے لئے وزٹ کریں: اردو حقائق