دنیا کے تمام پانڈا کی ملکیت کس کے پاس ہے؟
دنیا کے تمام پانڈا کی ملکیت چائنہ کے پاس ہے۔ چائنہ سے باہر جتنے بھی پانڈا ہیں وہ سب لیز پر ہیں۔
دانت کا درد روکنے کا طریقہ:
ہاتھ کی پچھلی طرف یا انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کی درمیان برف ملنے سے دانت کا درد روکا جا سکتا ہے۔
👍