Welcome to the Urdu version of Steem Whitepaper (in progress). When you'll go through the length of this post, you'll realize that it contains around +2300 translated words and well, if you post often on Steemit, you'd know how much time it takes to translate that number of words. Let alone the complex parts which I had to dissolve into Urdu language.
Image Source: EBM
Today, I am presenting the translation of Page 10 to Page 13. After I finish the translation of complete whitepaper, I'll convert it into PDF book and will render as same as the original whitepaper. You're most welcome to support the work.
:قرض بمقابل ملکیت کی قابل برداشت شرح
اگر ٹوکن کی پوری فراہمی میں ٹوکن کو ملکیت کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے پھر ایک قابل تبدیل ٹوکن جو ڈالر میں تبدیل کیا جا سکے، اسے واجب الادا کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر قرض بمقابل ملکیت کی شرح بہت زیادہ ہو جائے تو پوری کرنسی غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔ قرض کے تبادلے ڈرامائی طریقے سے ٹوکن کی فراہمی میں اضافہ کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مارکیٹ میں فروخت کر دیا جاتا ہے جو ٹوکن کی قیمت پر دباو کا باعث بنتا ہے۔ اسکے بعد ہونے والے تبادلوں کے لئے مزیڈ ٹوکن جاری کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس دوران وہ نظام جسکا جائزہ نہیں لیا جاسکا، ملکیت کو بیکار بناتے ہوئے جو قرضوں کے پہاڑ کا باعث بن رہا ہے، ٹوٹ سکتا ہے۔ قرض بمقابل ملکیت کی شرح جتنی زیادہ ہوتی ہے، اتنے ہی کم نئے سرمایہ کار اپنا سرمایہ میز پر کھنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔
سٹیم کی قیمت میں تیزی سے تبدیلی ڈرامائی طور پر قرض بمقابل ملکیت کی شرح کو تبدیل کر سکتا ہے۔ سٹیم بلاکچین قرض بمقابل ملکیت کے تناسب کو بہت زیادہ ہونے سے روکنے کے لئے ایک اصول کا استعمال کرتا ہے جس کے تحت اگر قرض کی سطح ١٠ فیصد سے زیادہ بڑھ جائے تو سٹیم کے انعامات کی مقدار کو سٹیم ڈالر کے تبادلے کے ذریعے کم کردیا جائے گا۔ اگر سٹیم ڈالر کے قرض کی شرح سٹیم کی بازاری سرمایہ بندی سے ١٠ فیصد بڑھ جائے تو بلاکچین خودبخود سٹیم کے تبادلے کے ذریعے اس کے اجراء کو میں کمی کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ بازاری سرمایہ بندی کے ١٠ فیصد تک رکھے گا۔ یہ نظام اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ قرض بمقابل ملکیت کا تناسب کبھی بھی ١٠ فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا۔
اس حساب و کتاب کے لئے جو اعداد و شمار استعمال کیے جاتے ہیں وہ موجودہ فراہمی (اجراء) کی بنیاد پر ہے بشمول واجب الادا سٹیم ڈالر اور سٹیم پاور کی سٹیم میں قدر کے جو اس وقت کی موجودہ سٹیم کی قیمت کی بنیاد پر ہوگی۔
Sustainable Debt to Ownership Ratios
If a token is viewed as ownership in the whole supply of tokens, then a token-convertible-dollar can be viewed as debt. If the debt to ownership ratio gets too high the entire currency can become unstable. Debt conversions can dramatically increase the token supply, which in turn is sold on the market suppressing the price. Subsequent conversions require the issuance of even more tokens. Left unchecked the system can collapse leaving worthless ownership backing a mountain of debt. The higher the debt to ownership ratio becomes the less willing new investors are to bring capital to the table.
A rapid change in the value of STEEM can dramatically change the debt-to-ownership ratio. The blockchain prevents the debt-to-ownership ratio from getting too high, by reducing the amount of STEEM awarded through SBD conversions if the debt level were to exceed 10%. If the amount of SBD debt ever exceeds 10% of the total STEEM market cap, the blockchain will automatically reduce the amount of STEEM generated through conversions to a maximum of 10% of the market cap. This ensures that the blockchain will never have higher than a 10% debt-to-ownership ratio.
The percentage floors used to compute STEEM creation are based on the supply including the STEEM value of all outstanding SBD and SP (as determined by the current rate / feed).
:سود
سٹیم ڈالرز ہولڈرز کو سود ادا کرتا ہے۔ سود کی شرح کا وہی لوگ فیصلہ کرتے ہیں جو پرائس فیڈ کی اشاعت کرتے ہیں تاکہ وہ شرح مارکیٹ کی بدلتی حالت سے مطابقت میں رہ سکے۔ تمام قرضوں میں قرض خواہوں کے لئے خطرہ شامل ہے۔ کوئی شخص جو سٹیم ڈالر سے آزاد ہونے کے بجائے انہیں ہولڈ کرتا ہے وہ موثر طریقے سے کمیونٹی کو ایک ڈالر کی قیمت میں قرض دے رہا ہے۔ ایسے لوگ بھروسہ کھتے ہیں کہ مستقبل میں کوئی شخص ان سے سٹیم ڈالر کو ایک ڈالر کی قیمت میں خریدے گا یا پھر اگر وہ ان سٹیم ڈالر کو مستقبل میں سٹیم میں تبدیل کرلینگے تو کچھ سرمایہ کار اور سٹے باز سٹیم ٹوکن کو خریدینگے۔
جب کمیونٹی کے ارکان سٹیم ڈالر کو ہولڈ کرنے پر رضامند ہوں تو سٹیم اور سٹیم پاور ہولڈرز کو بیعانہ حاصل ہوتا ہے۔ یہ بیعانہ ترقی سے بڑھتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترقی کے لئے تعاون بھی کرتا ہے۔ سٹیم پاور ہولڈرز بڑھتی ہوئی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں اگر قیمت میں کمی آجائے۔ کرائیپٹوکرنسی منصوبوں نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ایسے صارفین کی تعداد میں اضافہ جو نیٹ ورک پر اپنے سرمائے کے ساتھ بھروسہ کرنے کے لئے تیار ہوں، ایسے لوگ نیٹ ورک کی قدر میں اضافے کا باعث ہوتے ہیں بمقابل کسی آمیزش کے جو مندی کے دوران واقع ہو سکتی ہے۔
Interest
SBD pays holders interest. The interest rate is set by the same people who publish the price feed so that it can adapt to changing market conditions. All debt carries risk to the lender. Someone who holds SBD without redeeming it is effectively lending the community the value of a dollar. They are trusting that at some point in the future someone will be willing to buy the SBD from them for a dollar or that there will be speculators and investors willing to buy the STEEM they convert it into.
STEEM and SP holders gain leverage when members of the community are willing to hold SBD. This leverage amplifies the gains from growth while also contributing to growth. STEEM holders do suffer from increased dilution if the price falls. Cryptocurrency projects have shown that the gains from increasing the user base willing to trust the network with capital ultimately add more value to the network than any dilution that may occur during a downturn.
:پرائس فیڈ کی ترتیب
ہوشیار قارئین یہ پہچان لینگے کہ محدود فراہمی والا سود سے متعلقہ اثاثہ اس کے بنیادی اثاثے کی قیمت سے کم یا زیادہ پر تجارت کیا جا سکتا ہے جو سود کمانے کے لئے اس کی شرح پر منحصر ہے۔ زیادہ سود کی شرح جو کہ امریکی ڈالر سے کیل شدہ اثاثہ پر ادا کیا جائے، بہت سے لوگ سٹیم ڈالر کی محدود فراہمی پر بولی لگائینگے جب تک کہ سٹیم ڈالر اپنی اصل قیمت یعنی ایک ڈالر تک نہ پہنچ جائے۔ معاشیات میں ایک اصول ہے جو ناممکن تثلیت کے نام سے مشہور ہے، وہ بیان کرتی ہے کہ مندرجہ ذیل تینوں کو ایک ہی وقت میں حاصل کرنا ناممکن ہے
١- مستحکم تبادلے کی قیمت
٢- آزاد سرمائے کی تحریک
٣- ایک آزاد مالیاتی پالیسی
اگر سٹیم فیڈ کو بنانے والے سٹیم ڈالر کے اجراء اور انہیں ختم کرنے کی اجازت کے ذریعے ایک آزاد مالیاتی پالیسی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسی کے ساتھ سود کی شرح پر مکمل اختیار چاہتے ہیں تو وہ مسائل کا سامنا کرینگے۔ ناممکن تثلیت کا اصول کہتا ہے کہ یا تو سٹیم ڈالرز کو آزاد سرمائے کی تحریک کو محدود کرنا ہوگا، یا ایک غیر مستحکتم تبادلے کی قیمت پر گزارا کرنا ہوگا یا پھر سود کی شرح پر محدود اختیار ہوگا۔
سٹیم فیڈ بنانے والوں کی بنیادی تشویش ایک سٹیم ڈالر کے بدلے ایک امریکی ڈالر کے استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔ جب بھی سٹیم ڈالر مسلسل ایک امریکی ڈالر سے زیادہ قیمت پر تجارت کیا جارہا ہو تو سود کی ادائیگی کو روکنا ہوگا۔ ایک بازار میں جہاں قرضوں پر صفر (٠) سود بھی اس قیمت کو ایک ڈالر سے نیچے نہ لا سکے تو یہ کہنا درست ہے کہ مارکیٹ کمیونٹی کو اس کی ضرورت سے زیادہ قرضہ دینے کو آمادہ ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو سٹیم ڈالر کی قدر مارکیٹ میں ایک ڈالر سے زیادہ رہے گی اور یہاں کمیونٹی سود کی شرح کو منفی کرنے کے بغیر بہت کم ہی کچھ کر سکتی ہے۔
اگر قرض بمقابل ملکیت کی شرح کم ہو اور سٹیم ڈالر ایک امریکی ڈالر سے کم قیمت میں تجارت کیا جا رہا ہو تو سود کی ادائیگی کی شرح میں اضافہ کرنا ہوگا۔ یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سٹیم ڈالر ہولڈ کرنے کی اور قیمت کی حمایت کرنے کی حوصلہ افزائی کرے گا۔
اگر سٹیم ڈالر ایک امریکی ڈالر سے کم قیمت پر تجارت کیا جا رہا ہو اور قرض بمقابل ملکیت کی شرح زیادہ ہو تو فیڈ کو اوپر کی طرف کرنا ضروری ہے تاکہ ایک سٹیم ڈالر پر زیادہ سٹیم ٹوکن ملیں۔ یہ عمل ماکیٹ میں سٹیم ڈالر کی قدر کو بڑھائے گا اور ساتھ ہی ساتھ قرض بمقابل ملکیت کی شرح کو کم کرے گا اور سٹیم ڈالر کو دوبارہ امریکی ڈالر سے کیل شدہ کر دے گا۔
یہ فرض کرتے ہوئے کہ سٹیم ٹوکن کی قدر میں بمقابل سٹیم کے سٹیم ڈالر کے اجراء سے تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، تو قرض بمقابل ملکیت کی شرح مقصود شرح کے اندر ہی رہے گی اور پیش کردہ سود سب کے لئے فائدہ مند ہوگا۔ اگر نیٹ ورک کی قدر اپنی پرانی جگہ پر ہی رہتی ہے یا گرنے لگتی ہے تو پیش کردہ سود قرض بمقابل ملکیت کی شرح کو بگاڑتی چلی جائیگی۔
اس لئے سٹیم ڈالر کی مستحکم کیل شدہ قیمت کو حاصل کرنے کے لئے مالیاتی پالیسی مرتب کرنے کی ذمہ داری سٹیم پرائس فیڈ بنانے والوں کو دی جاتی ہے۔ اس طاقت کا غلط استعمال سٹیم کی قدر لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے تو سٹیم پاور ہولڈرز ایسے گواہوں کے لئے ووٹ کرنے کے لئے دانشور ہیں جن پر سود کی شرح اور پرائس فیڈ کے اوپر بیان کردہ اصولوں کے مطابق رد و بدل کرنے میں اعتماد کیا جا سکے۔
اگر قرض بمقابل ملکیت کا تناسب خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے اور مارکیٹ کے شرکاء تبادلے کی درخواست سے بچنے کو پسند کرتے ہیں تو پرائس فیڈ کو اس طرح تبدیل کرنا ضروری ہے جس کے تحت سٹیم ڈالر خریدنے کے لئے زیادہ سٹیم کی ضرورت پڑے۔
سود کی شرح اور/یا سٹیم/سٹیم ڈالر کے تبادلوں کی قیمت میں کمی یا زیادتی میں تبدیلیاں ماکیٹ کے طویل مدتی اوسط کی خلاف ورزی کے تحت یعنی سست ہونی چاہئیں بجائے قلیل مدتی بازاری حالات کے۔
یہ ہمارا یقین ہے کہ یہ قواعد مارکیٹ کے شرکاء میں اعتماد پیدا کرینگے کہ انہیں سٹیم ڈالر کو ایک امریکی ڈالر کے بدلے خرید کر ہولڈ کرنے میں نقصان کا امکان نہیں۔ ہم عام مارکیٹ کے حالات میں مکمل طور پر ایک تنگ تجارتی رینج/پہنچ یعنی ایک ڈالر میں پانچ سینٹ کم سے ایک ڈالر اور پانچ سینٹ کی توقع رکھتے ہیں۔
Setting Price Feeds
Astute readers will recognize that an interest bearing asset of limited supply may trade higher or lower than the underlying asset depending upon other opportunities to earn interest on the same asset. With a high interest rate paid on an asset pegged to the US dollar many people will bid up the limited supply of Steem Dollars until they are no longer valued at $1. In economics there is a principle known as the Impossible Trinity[^fn4] which states that it is impossible to have all three of the following at the same time:
A stable exchange rate
Free capital movement
An independent monetary policyIf Steem feed producers aim to have an independent monetary policy allowing it to create and destroy Steem Dollars while simultaneously having full control over the interest rate then they will encounter problems. The Impossible Trinity says that Steem Dollars either need to restrict capital movement, have an unstable exchange rate with the dollar, or have limited control over the interest rate.
The primary concern of Steem feed producers is to maintain a stable one-to-one conversion between SBD and the U.S. Dollar (USD). Any time SBD is consistently trading above $1.00 USD interest payments must be stopped. In a market where 0% interest on debt still demands a premium, it is safe to say the market is willing to extend more credit than the debt the community is willing to take on. If this happens a SBD will be valued at more than $1.00 and there is little the community can do without charging negative interest rates.
If the debt-to-ownership ratio is low and SBD is trading for less than $1.00, then the interest rate should be increased. This will encourage more people to hold their SBD and support the price.
If SBD trades for less than $1.00 USD and the debt-to-ownership ratio is high, then the feeds should be adjusted upward give more STEEM per SBD. This will increase demand for SBD while also reducing the debt-to-ownership ratio and returning SBD to parity with USD.
Assuming the value of STEEM is growing faster than Steem is creating new SBD, the debt-to-ownership ratio should remain under the target ratio and the interest offered benefits everyone. If the value of the network is flat or falling, then any interest offered will only make the debt-to-ownership ratio worse.
In effect, feed producers are entrusted with the responsibility of setting monetary policy for the purpose of maintaining a stable peg to the USD. Abuse of this power can harm the value of STEEM so SP holders are wise to vote for witnesses that can be counted on to adjust the price feed and interest rates according to the rules outlined above.
If the debt-to-ownership ratio gets dangerously high and market participants choose to avoid conversion requests, then the feed should be adjusted to increase the rate at which STEEM paid for converting SBD.
Changes to the interest rate policy and/or any premiums/discounts on the STEEM/SBD conversion rate should be a slow and measured response to long-term average deviations rather than attempting to respond to short-term market conditions.
It is our belief that these rules will give market participants confidence that they are unlikely lose money by holding SBD purchased at a price of $1.00. We fully expect there to be a narrow trading range between $0.95 and $1.05 for SBD under normal market conditions.
:نفسی تعاون یا شراکت
نفسی پروف-آف-ورک یعنی کام کا ثبوت کرنسی کی تقسیم کے لئے ایک متبادل نقطہ نظر پیش کرتا ہے جو بہت بہتر ہے بمقابل مکمل ہدف والے کام کے ثبوت جیسے مائننگ۔ ایک کرنسی کے پروگرام جن میں نفسی کام کے ثبوت کے نظام کو لاگو کیا گیا ہو، وہ ہدف والے کام کے ثبوت کے نظامات سے کئی زیادہ وسیع ہیں کیونکہ وہ کسی بھی تصور کے اردگرد جماعت کی تعمیر کرنے کے لئے لاگو کیے جا سکتے ہیں جس کا کافی معقول مقصد ہو۔ جب افراد جماعت میں شامل ہوتے ہیں وہ عقائد کے ایک خاص مجموعے کے خریدار بنتے ہیں اور جماعت کے اقدار کو مضبوط بنانے کے لئے یا جماعت کے مقصد کو مضبوط بنانے کے لئے ووٹ ڈال سکتے ہیں
حقیقت میں جس معیار کے مطابق کام کا جائزہ لیا جاتا ہے وہ مکمل طور پر نفسی ہے اور اس کی تعریف خود سورس کوڈ کے باہر رہتی ہے۔ ایک جماعت فنکاروں، شاعروں اور مزاحیہ لوگوں کو انعام دینا چاہ سکتی ہے۔ دوسری جماعتیں خیراتی وجوہات یا اعلی درجے کے سیاسی ایجنڈوں کو انعام دینے کے لئے منتخب کر سکتی ہیں۔
قدر جو ہر کرنسی حاصل کرتی ہے اس کا انحصار ایک خاص کمیونٹی کے اندر اس کی طلب پر اور اس بات پر کہ مارکیٹ کا کسی جماعت پر یقین کہ وہ کیا حاصل کر سکتی ہے۔ پہلے کے نظاموں کے برعکس نفسی کام کا ثبوت ایک کمیونٹی کو مجموعی طور پر ترقی کو فروغ دینے کے قابل بناتا ہے اور ان کے اس وقت کو مال حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے جو اس سے پہلے اس قابل نہ تھا۔
Subjective Contributions
Subjective Proof of Work presents an alternative approach to distributing a currency that improves upon fully objective Proof of Work systems such as mining. The applications of a currency implementing subjective proof of work are far wider than any objective proof of work system because they can be applied to build a community around any concept that has a sufficiently defined purpose. When individuals join a community they buy into a particular set of beliefs and can vote to reinforce the community values or purpose.
In effect, the criteria by which work is evaluated is completely subjective and its definition lives outside the source code itself. One community may wish to reward artists, another poets, and another comedians. Other communities may choose to reward charitable causes or help advance political agendas.
The value each currency achieves depends upon the demand for influence within a particular community and how large the market believes each community can get. Unlike prior systems, subjective proof of work enables a community to collectively fund the development of whatever it finds valuable and enables the monetization of previously non monetizable time.
:کرنسی کی تقسیم
کرائیپٹوکرنسی کمیونٹی میں لوگوں کے پاس شمولیت کے دو طریقے ہیں: یا تو وہ کرنسی کو خرید کر کمیونٹی میں شامل ہو سکتے ہیں یا پھر وہ کام کے ذریعے کمیونٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ دونوں صورتوں میں صارفین کرنسی کی قدر میں اضافہ کرتے ہیں، البتہ لوگوں کی کثیر تعداد کے پاس اضافی نقد رقم سے زیادہ فارغ وقت ہوتا ہے۔ ایک غریب کمیونٹی جس کے پاس کوئی اصل نقد نہ ہو بلکہ بہت زیادہ فاضل وقت میسر ہو، ایسی کمیونٹی میں کرنسی کو فروغ دینے کے مقصد کا تصور کریں۔ اگر لوگ ایک دوسرے کے لئے کام کر کے پیسہ کما سکتے ہوں تو منصفانہ اکاؤنٹنگ / کرنسی کے نظام کی طرف سے سہولت کے تحت وہ باہمی تبادلے کے ذریعے کرنسی کی قدر کو فروغ دینگے۔
کرنسی کی زیادہ سے زیادہ لوگوں میں ممکنہ حد تک تقسیم اس انداز سے کہ جسے عام طور پر منصفانہ سمجھا جاتا ہو، ایک مشکل کام ہے۔ وہ کام جن کا ہدفی حسابی اعداد و شمار کے ذریعے مکمل جائزہ لیا جا سکتا ہے وہ قدرتی طور پر محدود ہیں اور عام طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ ان میں بہت محدود مثبت بیرونی فوائد ہیں۔ بٹکوائن-سٹائل مائننگ کی صورت میں اس کا نتیجہ دھاتی اشیاء کی پیداوار مین نکل سکتا ہے اور لوگوں سے زیادہ موثر اعداد و شمار بنوانے کے لئے وقت کی سرمایہ کاری کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ مفرر اعداد کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کر سکتا ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی چیز سماج کے لئے یا اس کرنسی کو بڑی مقدار میں ہولڈ کرنے والی جماعت کے لئے معنی خیز قدر فراہم نہیں کرتی۔ مزید اہم بات یہ کہ وسیع پیمانے پر مصنوعات پیدا کرنے والی معیشتیں اور بازاری قوتیں تمام لوگوں کو کرنسی کی تقسیم میں حصہ لینے سے روک دیتی ہیں سوائے ماہر لوگوں کے۔ آخرکار، کمپیوٹر کی بنیاد پر مائننگ کرنسی کو خریدنے کا ایک اور راستہ ہے کیونکہ اس میں برقی بل ادا کرنے کے لئے رقم کی ضرورت ہوتی ہے یا پھر کرنسی کی ترقی اور پیداوار کے لئے ضروری دھاتی اشیاء بنانے پر رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔
سب کو شامل ہونے اور کرنسی کمانے کا ایک برابر موقع دینے کے لئے لوگوں کو کام کرنے کا ایک موقع دینا چاہئیے۔ مشکل یہ ہے کہ دوسرے افراد کے مقابلے میں کس طرح کام کی مقدار اور معیار کا فیصلہ کیا جائے اور ایسے طریقے سے کیا جائے جس کے ذریعے لاکھوں صارفین کے لئے انعامات مختص کیے جا سکیں۔ یہ ایک قابل پیمائش ووٹنگ پروسس کا تعارف طلب کرتا ہے۔ خاص طور پر یہ اس بات کو طلب کرتا ہے کہ انعامات کو مختص کرنے کے اختیار کو مرکزیت ختم کرتے ہوئے ممکنہ حد تک تقسیم ہونا چاہئیے۔
لاکھوں لوگوں کو انعام دینے میں پہلا قدم کرنسی کی ایک مقررہ رقم کو تقسیم کرنے کا عہد ہے اس بات سے قطع نظر کرتے ہوئے کہ اصل میں کتنا کام کیا گیا ہے یا صارفین کیسے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ یہ “کیا ہمیں انعام دینا چاہئیے“ کے سوال کو تبدیل کر کے “کس کو انعام دینا چاہئیے“ میں تبدیل کرتا ہے اور مارکیٹ میں یہ اشارہ دیتا ہے کہ کرنسی کو نیلامی کے ذریعے اس بنیاد پر کہ جو بھی زیادہ بولیاں کسی کام پر لگائے گا، ان کاموں پر تقسیم کی جا رہی ہے۔ یہ نظام بٹکوائن کے نظام یعنی جو کوئی سب سے زیادہ مشکل ہیشز کو ڈھونڈے گا اسے پچاس بٹکوائن ملینگے، سے ملتا جلتا ہے۔ بٹ کوائن کی طرح یہاں بھی تمام کام ادائیگی سے پہلے ہونگے اور کوئی بھی رقم کام کے مستقبل میں کرنے کے وعدے پر نہیں دی جائیگی۔
اگلا قدم ہر ایسے شخص کو انعام دینا ہے جو کچھ بھی مثبت کام کرے خواہ دور دور سے ہی کیوں نہ کیا گیا ہو۔ یہ مقصد تمام کاموں کی درجہ بندی اور اس کام کی قدر کے تناسب کے مطابق کرنسی کی تقسیم کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ مارکیٹ میں مقابلہ جتنا زیادہ بڑھے گا، اتنا ہی زیادہ مشکل (اعلی معیار یا مقدار) پہلے جیسی رقم ادائیگی کو حاصل کرنا بن جائے گا۔
Distributing Currency
There are two ways people can get involved with a crypto-currency community: they can buy in, or they can work in. In both cases users are adding value to the currency, however, the vast majority of people have more free time than they do spare cash. Imagine the goal of bootstrapping a currency in a poor community with no actual cash but plenty of time. If people can earn money by working for one another then they will bootstrap value through mutual exchange facilitated by a fair accounting/currency system.
Distributing a currency to as many people as possible in a manner that is generally perceived as fair is a challenging task. The tasks that can be entirely evaluated by an objective computer algorithm are limited in nature and generally speaking have limited positive external benefits. In the case of Bitcoin-style mining, it can result in the production of specialized hardware and cause people to invest time developing more efficient algorithms. It may even help find prime numbers, but none of these things provide meaningful value to society or the currency holding community at large. More importantly, economies of scale and market forces will end up excluding everyone but experts from participating in this kind of distribution. Ultimately, computation-based mining is just another way of buying in because it requires money to pay the electric bill or the development of hardware necessary to do the work.
In order to give everyone an equal opportunity to get involved and earn the currency people must be given an opportunity to work. The challenge is how to judge the relative quality and quantity of work that individuals provide and to do so in a way that efficiently allocates rewards to millions of users. This requires the introduction of a scalable voting process. In particular it requires that authority to allocate funds must be as distributed and decentralized as possible.
The first step in rewarding millions of users is to commit to distributing a fixed amount of currency regardless of how much work is actually done or how users vote. This changes the question from being “Should we pay?” to “Whom should we pay?” and signals to the market that money is being distributed and is being auctioned off to whoever “bids” the most work. This is similar to Bitcoin committing to award 50 BTC to whoever finds the most difficult hashes. Like Bitcoin, all work must be done prior-to payout and nothing should be paid speculatively on the promise to do work in the future.
The next step is to reward everyone who does anything even remotely positive with something. This is accomplished by ranking all work done and distributing proportionally to its value. The more competitive the market becomes, the more difficult (higher quality or quantity) it becomes to earn the same payout.
I am glad that you spent your precious time reading and supporting the translation. It took a lot of efforts and when you read the work, it encourages me to do even more. No one can beat the power of team, so let's team up and work for the future of Steem!
FYI, I am running some series like SEO Tutorial Series, The Weird Series and How-To Series. You are most welcome to read some posts of those series and it's going to encourage me to do even more. If you think that there is something I should work to improve, then please let me know and I'd be glad to look into that.
Posted on Utopian.io - Rewarding Open Source Contributors
Good work my friend thank you for your translation ... upvoted
I agree with your question bro. Very good question, Thank you bro.
Thank you for the contribution. It has been approved. But next time please use Crowdin.
You can contact us on Discord.
[utopian-moderator]
Congratulations @princewahaj! You have completed some achievement on Steemit and have been rewarded with new badge(s) :
Award for the number of posts published
Click on any badge to view your own Board of Honor on SteemitBoard.
For more information about SteemitBoard, click here
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Hey @princewahaj I am @utopian-io. I have just upvoted you!
Achievements
Community-Driven Witness!
I am the first and only Steem Community-Driven Witness. Participate on Discord. Lets GROW TOGETHER!
Up-vote this comment to grow my power and help Open Source contributions like this one. Want to chat? Join me on Discord https://discord.gg/Pc8HG9x