Some beautiful pictures of my area and my early morning engagements

in GEMS3 years ago
IMG_20210924_183126.jpgIMG_20210924_182835.jpg
Hello friends, I hope you are all well. I want to share today's engagements with you. I got up at 5 in the morning and went to the mosque to pray. After the prayer I recited the Quran and after a while I went for a walk. During the walk I reached the graveyard and prayed at the graves of my ancestors and then I went to the fields for a walk. I walked for a while and I went home. When I got home I rested for a while. After that I went to cut the fodder for the animals. Shortly after, I cut the fodder and brought it home and put it to the animals.السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں ۔ میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا۔ میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا ۔ کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا۔ اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا۔

IMG_20210924_182829.jpg

IMG_20210930_172601.jpgIMG_20210930_172551.jpg
IMG_20210930_172550.jpgIMG_20210930_172507.jpg
--
When I finished homework I went to the market to get some essentials for the house. I took some pictures of my area on the way. A shepherd was grazing goats. It was very cold this morning. I reached the vegetable and fruit shop. He gave the fruit to Begum and left for his shop. Arriving at the shop, I opened the door of my shop and started cleaning. When I finished cleaning, I cut 2 pairs and then I started sewing. When I finished sewing and then closed the shop and came home the food was ready in a while I washed my hands and mouth first and then I sat down with the children and ate.جب میں گھر سے فارغ ہوا تو میں گھر کے لیے کچھ ضروری اشیاء لینے مارکیٹ چلا گیا۔ میں نے راستہ میں اپنے علاقے کی کچھ تصاویر بھی لیں۔ایک چرواہا بکریاں چرا رہا تھا آج صبح بہت ٹھنڈ تھی۔میں سبزی اور فروٹ کی دکان پر پہنچ گیا وہاں سے میں نے کچھ سبزیاں اور فروٹ خریدا اور پھر گھر چلا آیا ۔سبزیاں اور فروٹ بیگم کو دیے اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔ جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔
IMG_20210926_095757.jpgIMG_20210926_095535.jpg
Sort:  

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے محنت بھی بہت کی ہے اردو میں بھی لکھی اور انگلش میں بھی لکھی ہے۔ بھائی روز اچھی پوسٹ لکھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کیوں کہ روز یہ سوچنا پڑتا ہے کہ آج کیا لکھا جائے۔ مجھے یہ بتائیں کہ آپ اپنے اکاؤنٹ سے روزانہ ایک پوسٹ لکھ سکتے ہیں۔

جی بھائی جان میں روزانہ ایک پوسٹ لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہوں میرے لیے کوئی مشکل نہیں ہے

Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.

Manually curated by @jasonmunapasee

r2cornell_curation_banner.png