You are viewing a single comment's thread from:

RE: Some beautiful pictures of my area and my early morning engagements

in GEMS3 years ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے محنت بھی بہت کی ہے اردو میں بھی لکھی اور انگلش میں بھی لکھی ہے۔ بھائی روز اچھی پوسٹ لکھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کیوں کہ روز یہ سوچنا پڑتا ہے کہ آج کیا لکھا جائے۔ مجھے یہ بتائیں کہ آپ اپنے اکاؤنٹ سے روزانہ ایک پوسٹ لکھ سکتے ہیں۔

Sort:  

جی بھائی جان میں روزانہ ایک پوسٹ لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہوں میرے لیے کوئی مشکل نہیں ہے