You are viewing a single comment's thread from:

RE: میری آج کی ڈائری اور خوبصورت تصاویر

in GEMS3 years ago

Brother do not just reply to comments just using these words=
Thank you so much
Nice post.
Great.
Here on #Hive this is considered spamming. And people will downvote you. You can see that @spaminator has downvoted your reply. If you do more like this, your account will get permanently blacklisted.

Try to write at least 3 or 4 lines which adds more meaning to original content talked about previously. This way the topic will get more value.

If your are facing any problem on hive about understanding things then fell free to ask me any time. I will try my best to help my brother and I will be a lot happy by assisting you.
ALLAH HAFIZ. A SISTER SEEKING YOUR PRAYS.
بھائ، کبھی بھی جواب وغیرہ دینے کے لئے صرف یہ الفاظ استعمال نہ کریں جیسے
بہت شکریہ
واہ بہت اچھا لکھا۔
اعلیٰ

یہاں

پر یہ باتیں فضول سمجھی جاتی ھیں اور انہیں پسند نہیں کیا جاتا ھے۔ اسی لئے دیکھیں آپ کے کمنٹ کو

نے ڈائون ووٹ کیا ھے جس میں آپ نے انگلش میں صرف بہت مہربانی لکھا ھے۔ اگر آپ نے اس طرح کے کچھ اور کمنٹس یا ری پلائ کئے تو آپ کا اکائونٹ پکا پکا بلیک لسٹ میں ڈال دیا حائے گا۔ ھمیشہ کوشش کریں کہ ایسا کمنٹ یا ری پلائ کریں جس سے پہلے سے لکھے گئے ٹاپک میں مزید اضافہ ھو اس طرح ٹاپک زیادہ بہتر ھو جاتا ھے۔
اگر ھائیو پر آپ کو چیزوں کو سمجھنے میں کسی بھی مشکل یا پریشانی کا سامنا ھو رھا ھے تو بے فکر ھو کر اپنی بہن سے پوچھیں میں آپکی مدد کرنے کی پوری کوشش کروں گی اور مجھے اپنے بھائ کی مدد کر کے بہت خوشی ھو گی
اللہ حافظ۔
آپکی دعا کی طالب ایک بہن۔ #Hive @spaminator

Sort:  

سب سے پہلے تو میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اپنا قیمتی وقت دیا اور میری رہنمائی فرمائی میں اگر آپ سے رابطہ کرنا چاہوں تو کس ذریعہ سے کروں